700

سابق ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی) انٹرسروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی دعویٰ

اسلام آباد،،، سابق ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی) انٹرسروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی دعویٰ کرتے ہیں کہ کارگل سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے دماغ پر چھایا ہوا تھا اور یہ ایک احمقانہ آپریشن تھا۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اس کے بارے میں نواز شریف بہت کم جانتے تھے وہ سب کچھ نہیں جانتے تھے لیکن انھوں نے اسے جاری رکھنے کا کہا تھا، لہذا انھیں سیاسی ذمہ داری لینی پڑے گی۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کے ساتھ ملکر لکھی گئی اپنی نئی کتاب میں حیران کن انکشافات کیےہیں۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے بھارت اور پاکستان سے متعلق تقریباًہر معاملے پر بات کی ہے۔ جنرل(ر) اسد درانی دعویٰ کرتے ہیں کہ کارگل آپریشن کے بعد مشرف دبائو میں تھے اورجانتے تھے کہ نواز شریف انھیں برطرف کردیں گے۔ لہذا انھوں نے ایک ہنگامی منصوبہ تیار کیا۔ جنرل (ر)درانی کے مطابق کارگل آپریشن بھارتی وزیراعظم واجپائی کے لاہور دورے کے بعد کیاگیاتھا۔ واجپائی کے اقدام سے بھارت کو فائدہ ہوا تھا کیونکہ ہر کوئی کارگل کیلئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں