746

اپوزیشن اور عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں پر پولیس تشدد کے خلاف حزب اختلاف کی جانب سے وزیر اعلیٰ،چیف سکریٹری اور آئی جی کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست تیار کرلی گئی جو کچھ دیر بعد سٹی تھانہ میں جمع کروائی جائے گی

گلگت گورننس آرڈر 2018 کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی لاٹھی چارج ۔آنسو گیس کی شیلنگ اور فاٸرنگ متعدد زخمی…
وزیر اعلیٰ کے خلاف اپوزیشن نے ایف آئی آر درج کرانے کا اعلان کردیا…

پولیس کی فائرنگ اور شیلنگ مولانا حافظ سلطان رئیس الحسینی زخمی

کل گلگت بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ھوگی۔
مرکزی انجمن تاجران کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں