1,027

دنیا کا سب سے بڑا تازہ پانی کا موتی 4 کروڑ روپے میں فروخت

نیدر لینڈ میں دنیا کا سب سے بڑا تازہ پانی کا موتی چار کروڑ روپوں میں فروخت کردیا گیا۔

اپنی نوعیت کے واحد موتی کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ سینکڑوں سالوں سے یہ موتی اپنی اصلی حالت میں ہے اور کسی انسانی ہاتھ نے اس کی تراش خراش نہیں کی۔

اس موتی کو آج سے دو سو چالیس سال پہلے آخری بار فروخت کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں