771

سٹی ہسپتال گلگت میں انتہا ئی مہنگا علا ج ہے جو مفت میں کیا جا رہا ہے

گلگت (پ ر) محکمہ صحت گلگت بلتستان کے ایک اعلا میہ کے مطا بق سٹی ہسپتال گلگت میں عالمی شہرت یافتہ آرتھو پیڈ ک اینڈ سپا ئن پرو فیسر ڈاکٹر عامر عزیز اور ان کی ٹیم گھرکی ہسپتال لا ہور سے تشریف لا رہے ہیں۔ اس کیمپ میں ہڈ ی،جوڑ اور کمر کی تمام بیما ریوں کا مفت علا ج اور ا ٓپریشن کئے جا ئینگے۔یہ انتہا ئی مہنگا علا ج ہے جو مفت میں کیا جا رہا ہے۔ لہذا گلگت بلتستان کے تمام ہڈی جوڑاور کمر کے مریضوں سے گزارش کی جا تی ہے کہ وہ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھا ئیں۔نیز یہا ں پر پو لیو سے متاثرہ ٹانگیں اور پیدا ئشی نکلے ہو ئے جوڑ

اور ٹیڑھے پا ؤں اور کمر کا ٹیڑ ھا پن اور ہڈی جوڑ کی جملہ بیما ریوں کا علا ن اور آ پریشن کیا جا ئے گا۔مریض اس سلسلے میں مزید معلو مات کیلئے ڈا کٹر کلیم اللہ آ رتھو پیڈ ک اینڈ سپا ئن سر جن سٹی ہسپتال گلگت سے ان کے موبائل نمبر 033325337307راب

طہ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں