758

فسوس ناک خبر DHQ ہسپتال گلگت میں عملے کی انتہائی غفلت کی وجہ سے ڈیلیوری کے دوران دو بچوں کی ماں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

فسوس ناک خبر DHQ
ہسپتال گلگت میں عملے کی انتہائی غفلت کی وجہ سے ڈیلیوری کے دوران دو بچوں کی ماں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی..موقع پر کوئی ڈاکٹر موجود نہ تھا.خون کی کمی کی وجہ سے درد سے چلاتی رہی لیکن آپریشن نہیں کیا گیا نہ توجہ دی نرسوں نے جانکندنی کی حالت میں خون کی ڈرپیں لگانے کی کوشش کی.. جسکا کوئی فائدہ نہ ہوا.موت کے بعد ڈاکٹروں کا عملہ سنسنی خیز خبروں کیلئے آکے تماشائی بنے رہے.انسانی جانوں کے ساتھ اس طرح کا کھلوار گنونی حرکت ہے .انتظامیہ واقع کی نوٹس لے.مریضوں کااحتجاج ..مریض صدیقہ کے نام سے ہے.. تعلق سجادیہ محلہ گلگت سے سے بتایا جاتا ہے..ذریع کے مطابق کل شام بھی ایک اور ماں ڈیلیوری کے دوران ڈاکٹروں کی عدم دستیابی اور غفلت کا شکار رہی.جسکی وجہ سے انکی موت واقع ہوئی.مریضوں کا میڈیا سے بھی واقع کی جانچ پڑ تال کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں