896

سرفرنگاایونٹ 31 اگست سے بلتستان میں شروع ہوگا اور 2 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا

سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی 2018 کے حوالے سے سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان اور ڈائریکٹر ٹورزم اقبال ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورزم صفی اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ ایونٹ 31 اگست سے بلتستان میں شروع ہوگا اور 2 ستمبر کو اختتام پزیر ہوگا۔ سرفرنگا میں جیپ اور بائیک ریس کے علاوہ پولو۔ جشن مے پھنگ۔ رافٹنگ۔ آتش بازی ۔ مقامی کھانوں سمیت ہینڈی کرافٹس کی بھی نمائش ہوگی۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں