686

ڈیم کوصرف پانی زخیرہ کرنے کےلئے بنایا گیا توسخت احتجاج کریں گے ایکش کمیٹی۔

دیامر ڈیم کی تعمیر سے قبل ہمارے تحفظات کو دورکئے جائے عوامی ایکشن کمیٹی۔
ڈیم کوصرف پانی زخیرہ کرنے کےلئے بنایا گیا توسخت احتجاج کریں گے ایکش کمیٹی۔
گلگت میں جمعہ کے روز ایکشن کمیٹی کے زیرانتظام منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین عامی اکشن کمیٹی مولاناسلطان رئیس نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے ہمیشہ سے ملک پاکستان کے لئے ہرقسم کی قربانی دی ہے دیامرڈیم کی تعمیر کے لئے اپنے تمام جمع پونجی کو ڈبونے کوتیار ہیں مگر حکمرانوں نے ڈیم کی ریالٹی کے بغیرڈیم تعمیر کرنے کی کوشش کی توسنگین نتائج مرتب ہوں گے جلسہ میں انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو الجہاد ٹرسٹ کیس پر1999کے فیصلہ پرعملدرآمد کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ نواکتوبر کواگراس کے برعکس فیصلہ آیاتو ملک بھر میں دھرنے دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں