659

چھموگڑھ گلگت کے طلبا کا اساتذہ کی کمی اور تعینات اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف شاہراہ قراقرم پر دھرنا

مڈل سکول چھموگڑھ گلگت کے طلبا کا اساتذہ کی کمی اور تعینات اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف شاہراہ قراقرم پر دھرنا۔۔۔
۔ہمارا مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔نو کلاسیز کے لئے صرف پانچ اساتذہ تعینات ہیں وہ بھی ڈیوٹی پر نہیں آرہے ہیں۔طلباء۔ہمارا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ہمارے لئے مستقبل کے معمار نہ دئیے جائیں۔طلبا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں