اسکردو سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر دنیا کے بلند ترین سرد صحراؤں میں سے ایک، سرفرنگا میں دوسری ‘کولڈ ڈیزرٹ’ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ملک بھر سے 90 سے زیادہ مہم جو، جیپ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔ تصاویر
پاکستان کے انتہائی شمال کی دیومالائی سرزمین گلگت بلتستان کا صدر مقام اسکردو قراقرم کے فلک شگاف پہاڑوں میں گھری ہوئی وسیع و عریض وادی ہے
وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاج کو روکنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے وزیر اعلی ہاؤس کے اطراف میں رکاوٹیں کھڑی کر کے شاہراہِوں کو بلاک کیا ہوا ہے
اپوزیشن اور عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں پر پولیس تشدد کے خلاف حزب اختلاف کی جانب سے وزیر اعلیٰ،چیف سکریٹری اور آئی جی کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست تیار کرلی گئی جو کچھ دیر بعد سٹی تھانہ میں جمع کروائی جائے گی
ایف سی این اے کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر کے بعد فورس کمانڈر کےساتھ صحافیوں کا گروپ فوٹو