گلگت شہر میں صرف علامہ اقبال ٹاؤن (کنوداس) میں جدید طرز کے میٹر نصب کئے جس کے بعد بجلی کے بلوں کی وصولی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ھوگیا اور بجلی چوری کا مسلہ بھی مکمل طور پر ختم ھوا۔
استور پکورئی داس ہائیڈل پراجیکٹ کی ناکامی کے بعد پراجیکٹ کاسٹ دوبارہ ریوائس محکمہ کے ذمہ داران کی ملی بھگت سے ہوا ہے
حقوق دیتے وقت قوانین اڑے اجاتے ہیں جبکہ سوست میں ٹیکس لگاتے وقت کوئی قانون سامنے نہیں اتا ہیں-علامہ راحت حسین الحسینی نے جمعے کے خطبے سے خطاب