صو با ئی حکومت نے بنائی گئی کمیٹی نے گر یڈ 1سے 5تک کے ملازمین کو بغیر ٹیسٹ انٹر و یو ریگو لر کرنے کا احکامات بھی جاری کیا تھا مگر بد قسمتی سے لیگی اور بیو ر کریسی اپنوں کو نواز نے کاسلسلہ شرو ع کردیا گیا- ہم تمام کنٹی جنٹ ملازمین مل کر کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔
انڈیا کی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگی-صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فوڈ اینڈ ایگرکلچر کے وفد کی ڈین لائف سائنسز ڈاکٹر خلیل احمد سے ملاقات فوڈاینڈ ایگرکلچر کے شعبہ پر مل کرکام کرنے پر اتفاق
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ نے آج بچوں کو ڈراپس پلا کے پولیو سے بچاو مہم کا آغاز کر دیا۔ انھوں نے سختی سے ھدایت کی گلگت بلتستان کا کوئی بھی پانچ سال سے کم عمر کا بچہ یا بچی اس مہم کے دوران پولیو سے بچاو کے ویکسین سے محروم نہ رہ پائے۔
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے چار جوانوں کی نمازجنازہ گلگت میں ادا کردی گئی
ہمارا اذلی دشمن بھارت پہلے سے زیادہ متحرک ہے جو وطن عزیز کو غیرمستحکم کرنے والے عناصر کو سپورٹ کررہاہے۔ ہم سب مل کر دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
وزیرستان میں دہشت گردوں کے ھاتھوں شھید ھونے والے پاک فوج کے چار شھداء کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی