انجینئرنگ فیکلٹی اور خواتین کیمپس کے قیام سے مقامی کمیونٹی سمیت گلگت بلتستان کے باسیوں کو گھر کی دہلیز پر اعلیٰ تعلیم اور روزگار کے مواقع میسر ہونگے۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ