گلگت بلتستان میں کم از کم ایک سال سے کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے والے ڈاکٹروں کو اسمبلی ایکٹ کے تحت مستقل کرنے کی منظوری دی گئی
مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کو مثالی صوبہ بنانے کیلئے مثالی اصلا حا ت پر آج سپریم کو رٹ آ ف پا کستان نے مہر تصدیق ثبت کر دیا ہے