گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولیات کیلئے حکومت نے انقلابی اقدامات کئے ہیں گلگت بلتستان کا مثالی امن اور قدرتی حسن اور عوام کا مہمانوں کیلئے حسن اخلاق پوری دنیا کے سیاحوں کو راغب کر رہا ہے
چین میں قید خاندانوں کے لئے محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے وفاق کو خط لکھ دیا یہ ایک انتہائی حساس ایشو ہے لہذا اس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے
بھارت مقبوضہ کشمیر کو عبوری سیٹ اپ دے سکتا ہے تو ہم گلگت بلتستان کو عبوری سیٹ اپ کیوں نہیں دے سکتے ہیں،عدالت نے یکم نومبر تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے آئینی اور بنیادی حقوق اور عدالتوں کے دائر اختیار سے متعلق کیس میں لاجر بنچ تشکیل دیتے ہوئے سماعت 15اکتوبر تک ملتوی کردی