673

راجہ جلال کو گلگت بلتستان کا گو ر نر منتخب ہونے پردل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

نیویارک (پر یس رلیز)راجہ جلال کو گلگت بلتستان کا گو ر نر منتخب ہونے پرسو ہنی و طن گلگت بلتستان کے چیئر مین نسیم گلگتی نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ جلال جیسے عو امی لیڈر کو گلگت بلتستان کے گو ر نر تعینات کرنا نیک شگون ہے اورامید کرتے ہیں کہ گلگت بلتستا ن کے ہر طر ح کے مسا ئلوں کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا ء کریں گے۔ سو ہنی و طن گلگت بلتستان کے چیئر مین نسیم گلگتی نے نیو یارک امریکہ سے اخباری بیان جاری کرتے ہو ئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ایک اتنا زعہ خطہ جو کشمیر کے ساتھ جوڑی ہو ئی اور ان کے تحفظ کیلئے تحر یک انصاف گلگت بلتستان بھر کر دار کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ راجہ جلال اور اسکے ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں