گلگت بلتستان جموں و کشمیر کا حصہ ہے جب بھی جموں و کشمیر کے حوالے سے استصواب راے ہو گا گلگت بلتستان میں استصواب راے کرایا جائے گا-۔ترجمان دفتر خارجہ