2020تک گلگت سکردو روڈ کا کام مکمل کیا جائیگا-، پچھلے حکومت نے ملازمتیں بانٹنے اور کرپشن کے علاوہ کوئی کام نہیں کی
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ امن و امان کی وجہ سے گلگت بلتستان میں رونقیں بحال ہوئی ہیں