جامعہ قراقرم کے شعبہ ایکنا مس کے طلباء کی ایک اور کامیاب کاوش،ناؤ اینڈ نیوّر گروپ نے فیشرس ڈپارنمنٹ گلگت کی مدد سے 4اپریل کو سترنگی جھیل نلتر میں بارہ سو کی تعداد میں مچھلیاں جھیل میں نسل بڑھانے کی غرض سے شامل کی
حفیظ الرحمن نے کشمیری قیادت سے ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کا سودا کیا۔سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی ن لیگ نے ہی تشکیل دی تھی مگر سفارشات آنے کے بعد حفیظ ہی سب سے بڑی رکاوٹ بن گئے
گلگت بلتستان بھر کے تمام کنٹیجنٹ ملازمین مستقلی کے لیئے اتحاد چوک گلگت میں پانچ دنوں سے دھرنا جاری ان ملازمین نے حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی
گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولیات کیلئے حکومت نے انقلابی اقدامات کئے ہیں گلگت بلتستان کا مثالی امن اور قدرتی حسن اور عوام کا مہمانوں کیلئے حسن اخلاق پوری دنیا کے سیاحوں کو راغب کر رہا ہے
چین میں قید خاندانوں کے لئے محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے وفاق کو خط لکھ دیا یہ ایک انتہائی حساس ایشو ہے لہذا اس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے
داریل، تانگیر اور چلاس میں مختلف ملزمان کے خلاف 25 مقدمات قائم کئے گئے۔ ان میں 87مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا