فلایٹ مسلسل کینسل کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر صوبایی وزیر فدا خان اور اورنگزیب کی قیادت میں مسافر ایر پورٹ پر اپنے کپڑے جلا کر احتجاج کر رہے ہیں اس فلایٹ میں ٢٥غیر ملکی بھی تھے۔
گزشتہ کئی سالوں سے مردہ منصوبوں کے کام کو مکمل کروایا گیا ہے۔ دیامر کی تعمیر و ترقی کو یقینی بنائیں گے-حافظ حفیظ الرحمن