مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جس سے سب سے زیادہ متاثر گلگت بلتستان کے عوام ہورہے ہیں۔ ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت 2600تک کی حد کو چھو چکی ہے سردیوں کی آمد ہے
سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کے متعلق کیس کسی فرد واحد کا نہیں بلکہ 22لاکھ عوام کی ستر سالہ محرومیوں کا ہے اس لئے ہم اب ایک پر آکر کیس کی پیروی کرنی ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے گلگت بلتستان کے آئینی اور بنیادی حقوق اور عدالتوں کے دائر اختیار سے متعلق کیس میں لاجر بنچ تشکیل دیتے ہوئے سماعت 15اکتوبر تک ملتوی کردی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کے آئینی مقدمات بتاریخ 9 اکتوبر 2018 میں گلگت بلتستان بار کونسل کی نمائندگی کرنے کے لئے وائس چیئرمین جاوید احمد ایڈووکیٹ اور سینئر ممبر بار کونسل جاوید اقبال ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلاء اسلام آباد پونچ گئے
وزیر اعلی نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم کے لئے گلگت بلتستان کے عوام نے اس لئے قربانیاں دیں ہیں کہ پاکستان روشن ہوگا اور ڈیم سے 4500میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی