گلگت بلتستان کووہی حقوق دیں جو یہاں پاکستان کے لوگوں کوحاصل ہیں-گلگت بلتستان کے عوام کے دلوں میں پاکستان کے لئے پاکستانیوں سے زیادہ محبت ہے
یہ نہ سمجھنا کہ گزشتہ حکومت کی طرح ہم صرف تقریریں کریں گے، ہم ٹیکس چوروں کے پیچھے جائیں گے اور انہیں پکڑیں گے،منی بجٹ میں بالواسطہ ٹیکس 1800سی سی گاڑیوں اور مہنگے موبائل فون پر لگایا ، غریب آدمی کے استعمال کی کسی چیز پر ٹیکس نہیں بڑھایا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فوڈ اینڈ ایگرکلچر کے وفد کی ڈین لائف سائنسز ڈاکٹر خلیل احمد سے ملاقات فوڈاینڈ ایگرکلچر کے شعبہ پر مل کرکام کرنے پر اتفاق
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ بھی نیب کے نرغے میں آگئے ،ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔