پاک چین سرحدی تجارت سے منسلک لوگوں کے مسائل حل نہیں کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ کار گلگت بلتستان تک پھیلائیں گے
پاکستان کی طرف سے گلگت بلتستان کے لیے منظور کی جانے والی نئے انتظامی اصلاحات پر بھارت کے احتجاج پر چین نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک تاریخی مسئلہ چلا آ رہا ہے اور دونوں فریقوں کو اس مسئلے کو مذکرات کے ذریعے مناسب طور پر طے کرنا چاہیے۔
متحدہ عرب امارات کے دبئی کا نام بھی شامل ہے جہاں سرکاری ملازمین کو ماہانہ کم سے کم 3 ہزار 447 ڈالر تنخواہ ادا کی جاتی ہے