KIUمیں سکالر شپ چیک تقسیم کی تقریب کا اہتمام پروفیسر ڈاکٹر خلیل احمد نے 10 طلبہ وطالبات میں سکالر شپ کے چیک تقسیم کئے
حکومت کو شرم آنی چاہیے کہ گزشتہ 10 دنوں کنٹریکٹ ملازمین جن میں مائیں بہنیں بھی موجود ہیں دھرنے میں بیٹھی ہوئی ہیں اور حکومت ٹس سے مس نہیں
پانچ برس تک کرپشن،لوٹ مار اور نوکریوں کی فروخت کی لوٹ سیل لگانے والے سابق وزیر اعلی مہدی شاہ بھی ایک نمبر ہونے کا دعوی کرتے ہیں
رمضان المبارک کے دوران رمضان دستر خوان ڈسٹرکٹ گلگت میں تین مقامات پر غریب عوام کو افطاری دی جائے گی- ڈپٹی کمشنرگلگت
امریکی ریاست ہوائی کے بگ آئی لینڈ پر کلاؤیا نامی آتش فشاں کے پھٹنے کے ایک دن بعد یکے بعد دیگر شدید قسم کے کئی زلزلے آئے ہیں۔
صوبائی حکومت تاجروں کو درپیش جائز مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے گی.وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن