گورننس آرڈر 2009کو ختم نہیں کیاگیا ہے بلکہ اس میں کچھ ترامیم کر کے گلگت بلتستان آرڈر 2018بنادیاگیا ہے
گلگت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء آرڈر 2018 کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔۔طلباء نے نو مور آرڈر ناو جسٹ سٹیٹس کی ڈیمانڈ کی
لبنان کی پولیس کو 52 سالہ بے گھر اورمعذور بھکارن کی لاش ایک گاڑی سے ملی اور ساتھ ہی خاتون کے پاس کروڑوں روپے ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے