حکومت گلگت بلتستان نے صوبے کی ٹیکس فری حیثیت اور مخصوص ضروریات کو مد نظر رکھتے ھوئے وفاقی پاور پالیسی کو گلگت بلتستان میں اپنانے کی منظوری دی