شندور پولو فیسٹول میں کھلاڈیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث ہمیں شرمندگی کا سامنا ہوا. وزیرسیاحت گلگت بلتستان
چیف جسٹس سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان رانا محمد شمیم سے سپریم اپیلیٹ کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شفقت ولی ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وکلا کے وفد نے ان کے چیمبر میں ملاقات
ریجنل بلڈ سینٹر گلگت کے زیر اہتمام ڈاکٹروں اور سپیشلسٹ کے لئے سیف بلڈ ٹرانسفویژن کا ایک روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل چیف کورٹ کی ڈویژن بنچ نے دیوانی، فوجداری، رٹ پٹیشن اور ضمانت پر مشتمل 20مقدمات پر فیصلہ، 2مقدمات آئندہ سماعت کیلئے منظور کر دئیے
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان آرڈر2018 کے تحت گلگت بلتستان کونسل کے فنڈز اور اثاثے گلگت بلتستان حکومت کو منتقل کرنے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوادی ہے۔
مسلم لیگ ن سیا سی کارکنان سمیت دیگر افراد کو ٹا ر چر کرنے باز رہیں ورنہ گلگت بلتستان میں پہلی مر تبہ با شعو ر خواتینوں کو لے کر احتجاج کرینگے
شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام” جنوبی ایشیاء میں ایٹمی ہتھیار کے عدم پھیلاؤ،جوہری نظریات اور پائیدار حکمت عملی ”کے عنوان پر آج دس جولائی کو ایک روزہ سیمینار منعقد ہوگا