استور کے دور افتادہ علاقہ میرملک کے غیریب عوام اب بھی زاکواۃ وصولی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبو ر
کیپٹن سکندر کے حکومت کے ساتھ فرینڈلی اپوزیشن اور اج ان کیمرہ بریفنگ میں اپوزیشن اراکین کے ساتھ واک اوٹ نہ کرنے پر متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ کیپٹن سکندر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیرمین شپ سے اس کو فارغ کیا جائے
گلگت بلتستان آرڈر2018 کے مطابق گلگت بلتستان کو دیگر صوبوں کے برابر اختیارات دیئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان اسمبلی کو دیگر صوبائی اسمبلیوں کے برابر کے اختیارات مل جائیں گے