چند اپوزیشن کے ممبران نے گلگت بلتستان 2018ء آرڈر کے حوالے سے عوام میں بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی
گلیشئرز کو لاحق خطرات اور ماحول کے تحفظ کیلئے قوانین بنائے جائیں گے اور ان قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا