جامعہ قراقرم کے شعبہ ایکنا مس کے طلباء کی ایک اور کامیاب کاوش،ناؤ اینڈ نیوّر گروپ نے فیشرس ڈپارنمنٹ گلگت کی مدد سے 4اپریل کو سترنگی جھیل نلتر میں بارہ سو کی تعداد میں مچھلیاں جھیل میں نسل بڑھانے کی غرض سے شامل کی
گلگت بلتستان کے سرکاری سکولوں وکالجوں کا وفاقی ثانوی بورڈ اسلام آباد سے الحاق کا فیصلہ کیا گیا-ادائیگی معاوضہ متاثرین فرقہ وارانہ تشدد/ فسادات کی منظوری دی گئی ہے
پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے KIUمیں پودا لگا کروزیراعظیم سونامی بلین ٹری پروگرام کا آغاز کردیا مہم میں یونیورسٹی کے سینئر منیجمنٹ و فیکلٹی اسٹاف،طلبہ وطالبا ت نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
kiuمیں “تحقیق برائے ادوائیاتی نباتات “پر تین روزہ پہلی قومی کانفرنس دوسرے روز بھی جاری ادوائیاتی کانفر نس میں تعلیمی ماہرین اورمحقیقین کی جانب سے تحقیقی مقالے پیش
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ، گلگت بلتستان مورخہ27اگست2018: KIUمیں “تحقیق برائے ادوائیاتی نباتات “پر تین روزہ پہلی قومی کانفرنس کل سے شروع ہوگا
فسوس ناک خبر DHQ ہسپتال گلگت میں عملے کی انتہائی غفلت کی وجہ سے ڈیلیوری کے دوران دو بچوں کی ماں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
یونیورسٹی میں معیار اور میرٹ کا بول بالا ہوگا۔ عوام چھ مہینے میں واضح تبدیلی دیکھیں گے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی کو معاشرے کیلئے مفید بناکریہاں ھونے والی ریسرچ کومیڈیا کے ذریعے عام آدمی تک پہنچانے کی کوشش کرینگے۔ نیوز کانفرنس سے خطاب