پاکستان معاشی بحران کے دہانے پر ہے تحریک انصاف کی حکومت آئی ایم ایف کے دروازے پر دستک دینے کیلئے گومگو کی کیفیت میں ہے
حکمہ منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان میں مانیٹرنگ نظام بنانے کی تجویز زیر غور ہے مانیٹرنگ نظام کے ذریعے ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل اور معیار کو بہتربنانے میں مد د ملے گی
ہماری صوبائی حکومت اگلے چند روز میں ہنگامی بنیادوں پر گلگت بلتستان میں مختلف فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات مرتب کرکے وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر چینی حکومت کو فراہم کریگی
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے محرم الحرام کے مقدس مہینے کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ماہ مقدس ایثار، قربانی، جدوجہد، انسانی اقدار اور عوامی حقوق کا درس دیتا ہے