اسکردو سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر دنیا کے بلند ترین سرد صحراؤں میں سے ایک، سرفرنگا میں دوسری ‘کولڈ ڈیزرٹ’ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ملک بھر سے 90 سے زیادہ مہم جو، جیپ اور موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔ تصاویر
One Brown bear (Ursus arctos) was reportedly killed by some unknown offenders on 6th August,2018 at kilishai area of Minimarg Astore. A team was contituted under the direct supervision of Conservator Wildlife. The CF with his team visited the crime site and arrested two suspects for interrogation. With the help of local Police The suspects identified following offenders who were involved in illegal killing of the above wild animal through poison.
پولیس کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ گلگت بلتستان پولیس ایک مثالی پولیس فورس بن چکی ہے جس نے دہشتگردوں سے مقابلے میں اپنی جانوں کی قربانی دی ہے۔
کارکن ہمارا اثاثہ ہیں۔ تعمیر و ترقی مسلم لیگ ن کا ایجنڈا ہے۔ سکردو روڈ مسلم لیگ ن کے قائدمحمد نواز شریف کا بلتستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے-دسمبر2019تک سکردو روڈ کی تعمیر مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے-