اپوزیشن رہنماؤں کی سخت مخالفت سے واضح ہوگیا ہے کہ بھارتی حکومت اور مقامی اپوزیشن رہنماؤں کا موقف ایک ہی ہے، رانی صنم فریاد
آج کا دن گلگت بلتستان کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور حقوق عوام تک پہنچیں گے
گورننس آرڈر 2018 کی شکل میں تھونپاگیا کالا قانون فوری واپس لے کر گلگت بلتستان کیآئینی حیثیت کیلئے عملی اقدامات کریں، سید احمد رضوی
گلگت بلتستان کو آئینی نظام دینا مسلم لیگ ن کے بس کی بات نہیں مسلم لیگ نواز آمر کی پیدا ور جماعت ہے انہیں کیا معلوم عوامی حقو ق کیا ہوتے ہیں