سندھ بلوچستان اور کے پی کے کے جو اختیارات ہیں وہی گلگت بلتستان کے ہوں گے ،اپوزیشن منفی پروپگنڈے سے عوام کو گمرا کر رہی ہے
پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ بنانے پر وزارت عظمیٰ اور پارٹی صدارت سے ہٹا کر میرے خلاف جھوٹے’ بے بنیاد اور من گھڑت کیس بنا دیئے گئے ہیں
محکمہ برقیات ہنزہ و نگر کے 5منصوبوں کے ٹینڈرز میں میرٹ کی پامالی پر ٹینڈرز کالعد م قرار دیکر منسوخ کردیا