اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک 55 افراد ہلاک اور 2700 زخمی ہو گئے ہیں
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ امن و امان کی وجہ سے گلگت بلتستان میں رونقیں بحال ہوئی ہیں
سکالر شپ طلباء کی تعلیمی کارکردگی میں بہتری کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ڈاکٹر محمدرمضان KIUسوشل سائنسز کے 14طلباء میں یوایس ایڈسکالر شپ کے چیک تقسیم
پاک فوج کی تجویز پر ممبئی حملوں کے حوالے سے میڈیا میں ‘گمراہ کن’ بیانات پر مشاورت کے لیے پیر کو قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا