چھموگڑھ گلگت کے طلبا کا اساتذہ کی کمی اور تعینات اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف شاہراہ قراقرم پر دھرنا
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیراہتمام “جائزہ بابت محکمانہ کارکردگی “کا آغاز ہوگیا
پورے ملک میں مردم شماری رپورٹ شاٸع ہوے ہیں جبکہ ڈیڈھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود گلگت بلتستان میں مردم شماری رپورٹ شایع نہیں کیا جارہا
کیپٹن (ر) شفیع نان کسٹم پیڈ اپوزیشن لیڈر ہے،حاجی شاہ بیگ،انگوٹھا شاپ نہیں ہوں گریجیوٹ ہوں حاجی شاہ بیگ نے ایوان میں نازیبا الفاظ استمال کیے ہیںٕ،اپوزیشن لیڈر کیپٹن شفیع
انٹرنیٹ سہولیات ابتر ہوتی جارہی ہے پورے ملک میں تھری جی فور جی سروس کٸ سالوں سے جاری ہے لیکن گلگت بلتستان میں ایس سی او کی اجارگردی برقرار ہے
گلگت بلتستان کے لے وفاق کی جانب سے دٸے جانے والے مجوزہ اصلاحاتی پیکج 2018 کو صوباٸ اسمبلی میں پش کیا جاۓ