محکمہ صحت گانچھے میں حا لیہ ہونے بھر تیوں میں حقدار کو چھو ڑ کر کے آفیسران اپنے رشتہ دار اور سفارشی افراد کو بھر تی کر کے اہل علاقے کے ساتھ نا انصا فی کی ہے
چند مفا د پرست پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر چلیں گئی ہے ان کو پاکستان پیپلز پارٹی کی طر ح عزت اور مقام نہیں مل سکیں گے- کلثو م مہدی
وزیر اعلی نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم کے لئے گلگت بلتستان کے عوام نے اس لئے قربانیاں دیں ہیں کہ پاکستان روشن ہوگا اور ڈیم سے 4500میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی
جگلوٹ میں پولیس گردی کے خلاف عمائدین کا گلگت پریس کلب کے باہر سڑک بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ،شدید نعرہ بازی غدارپولیس مردہ باد کے نعرے
گلگت بلتستان کے حقوق اور عوامی منصوبوں پر ڈاکہ ڈالاگیا تو سیاسی اور آئینی حدود میں رہ کر بھرپوراحتجاج کرینگے