683

محکمہ صحت گانچھے میں حا لیہ ہونے بھر تیوں میں حقدار کو چھو ڑ کر کے آفیسران اپنے رشتہ دار اور سفارشی افراد کو بھر تی کر کے اہل علاقے کے ساتھ نا انصا فی کی ہے

گلگت (چیف رپورٹر)محکمہ صحت گانچھے میں حا لیہ ہونے بھر تیوں میں حقدار کو چھو ڑ کر کے آفیسران اپنے رشتہ دار اور سفارشی افراد کو بھر تی کر کے اہل علاقے کے ساتھ نا انصا فی کی ہے۔ ان خیا لات کا اظہار آ میرآباد سو شل میڈیا کے ممبران محمد شر یف،غلا م علی علوی،نا صر حسین چراغ اور دیگر نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع گا نچھے میں محکمہ صحت کے حلیہ ہونے والی بھر تیوں میں غیر مقامی افراد کو بھر ٹی کر کے مقا می افراد کے ساتھ نا انصا فی کی انتہا کر دی گئی جس پر اہل علاقہ نے و زیر اعلیٰ،چیف سیکریٹری اور گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال سے مطالبہ کیا ہے کہ حالیہ ہونے و الی بھر تیوں کو فوری طو ر پر منسو خ کر کے میر ٹ اور متعلقہ گاؤں کے افراد کو بھرتی کیا جائے بصو رت دیگر اہل علاقہ سراپہ احتجاج کرنے پر مجبو ر ہو جا ئینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں