1,165

گلگت بلتستان سے جڑی بوٹیوں کی بڑے پیمانے پر سمگل ہونے کا انکشاف

گلگت(خصوصی رپورٹر)گلگت بلتستان سے جڑی بوٹیوں کی بڑے پیمانے پر سمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے،زرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر اور ضلع استور سمیت بلتستان کے بالائی علاقوں سے مختلف روپ میں غیر مقامی افراد کا ایک گروہ بڑے پیمانے غیر محسوس طریقے سے جڑی بوٹیوں کی ملک کے دیگر علاقوں کو سمگل کرنے میں مصروف ہیں۔جبکہ جڑی بوٹیوں کی سمگلنگ کو روکنے کے لئے گلگت بلتستان کے داؒخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کا حکومتی اقدامات پر عملداری نہ ہونے کے باعث بڑے پیمانے پر قیمتی جڑی بوٹیوں کی اندرون ملک سمگلنگ ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں