902

وزیرستان میں دہشت گردوں کے ھاتھوں شھید ھونے والے پاک فوج کے چار شھداء کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی

گلگت۔ وزیرستان میں دہشت گردوں کے ھاتھوں شھید ھونے والے پاک فوج کے چار شھداء

کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ اور فورس کمانڈر سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی

گلگت——-شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے چار شہداء کی نماز جنازہ ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کر دی گئی ۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن ،فورس کمانڈر شمالی علاقہ جات ،چیف سیکریٹری سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔شہیدا ہونے والوں میں حوالدار امیر ولی ساکن دنیور ڈسٹرکٹ گلگت،حوالدار عبد الناصرساکن گونر فارم چلاس،سپاہی سمیع اللہ ساکن کریم آباد ہنزہ،سپاہی انور جان ساکن گاہکوچ بالا غذر ،حوالدار عبد الرزاق ساکن استور شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں