چین میں قید خاندانوں کے لئے محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے وفاق کو خط لکھ دیا یہ ایک انتہائی حساس ایشو ہے لہذا اس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے
داریل، تانگیر اور چلاس میں مختلف ملزمان کے خلاف 25 مقدمات قائم کئے گئے۔ ان میں 87مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا
انتہاء پسندی و دہشت گردی پر لیکچردیتے ہوئے کہاکہ تعلیم کے ذریعے انتہا پسندی و دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے۔تعلیم حاصل کئے بغیر ان سے چھٹکارہ نا ممکن ہے
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں چائنز لنگویج،آئی لیٹس،سویچنگ اینڈ روٹنگ کے سرٹیفکیٹ کورسز کرانے کا اعلان کردیاگیا۔
سیکرٹری فنانس اور پی اینڈ ڈی کو ہدایت کی گئی کہ PC-IV جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ گلگت بلتستان کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے سرکاری اداروں میں روزگار کے مواقع میسر آسکیں
آئینی حقوق کے معاملے میں آستین کے سانپ کا کردار ادا کیا۔گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ہولڈرز آئینی حقوق کے لئے متفق و متحد ہیں مگر حفیظ الرحمٰن یہاں کے عوام کو بدستور حقوق سے محروم رکھنا چاہتے ہیں