مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کو ہم اپنامحسن سمجھتے ہیں گلگت بلتستان پر ان احسانات ہیں 300ارب کے منصوبے گلگت بلتستان کو دیئے ہم احسان فراموش نہیں،حافظ حفیظ الرحمن
صوبائی دارالخلافہ گلگت میں ہوٹلز مافیانے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کردیا، بڑے ہوٹلوں میں فی کمرہ 9000روپے کرایہ پر بک ہونے لگا
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایک روزہ گول میز کانفرس برائے ماحولیاتی تبدیلی کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی
جوٹیال ذوالفقار آباد میں آئے روز اوباش لڑکوں کی حرکات کی وجہ سے وہاں کی خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہے