964

10ہزار کے بلندی پر واقع راما پولو فیسٹول اختتام پذیر

استور(وجاہت علی)گلگت بلتستان کے صحت افزا مقام دیامر استور ڈویژن میں تین روزہ پولو راما فیسٹول اختتام ہوا۔فائنل میں دفاعی چیمپیئن پولو ٹیم نے استور کو بری طرح شکست دیکر 2018 راما پولو فیسٹول اپنے نام کردی۔ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے کثیر تعداد میں شرکت۔

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام قدرتی حسن سے ملامال جو کہ نگاہ پربت کے دامن رامام جو سطح سمندر سے 10ہزار کے بلندی پر واقع راما پولو فیسٹول اختتام پذیر ہوا۔پولو کھیل گلگت بلتستان کی پرانی ثقافتی کھیل ہے جسے کھیلوں کا اور بادشاہ بادشاہوں کا کھیل کہا جاتا ہے۔راما فیسٹول فائنل کی اس پر وقار تقریب کا آغاز قومی ترانہ سے کیا گیا۔اور کھیل کا افتتاح وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور کمشنر دیامر سید عبدالوحید شاہ نے بال پھینک کر کیا۔راما فیسٹول کو دیکھنے کے لیے نہ صرف ملکی سیاح،مقامی بلکہ غیر ملکی سیاحوں بھی آئے اور خوبصورت وادیوں کے سحر انگیز نظاروں سے بھری راما استور فیسٹول خوب محظوز ہوتے رہے۔دیامر اور استور کے مابین پولو میچ میں کانٹے کا مقابلہ رہا۔دفاعی چیمپیئن دیامر کی ٹیم نے استور ریڈ کو 10 کے مقابلے میں 16 گول کرکے 2018 کا راما فیسٹول اپنے نام کردی۔اس دوران نیزاہ بازی،مقامی کھیل بسرا اور رسہ کشی کا کھیل بھی پیش کیا گیا۔اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔یہ فیسٹول دیامر میں حالیہ تعلیم دشمن عناصر کی وجہ ملتوی کردی گئی تھی جو 14 آگست کو ہوانا تھا۔اس دوران شائقین کا کہنا ہے شرپسند عناصر کبھی اپنے ناکام عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے۔چاہئے تعلیمی میدان یا کھیل کا میدان ہو ہم ہمشیہ اسطرح کے ایونٹ سے شکست دینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں