950

تحریک انصاف گلگت بلتستان کی نُو منتخب کابینہ کا پہلا اجلاس صوبائی صدر جسٹس(ر)سید جعفر شاہ کی زیر صدرات جسٹس جعفر شاہ ہائوس میں منعقد ہوا

گلگت: پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی نُو منتخب کابینہ کا پہلا اجلاس صوبائی صدر جسٹس(ر)سید جعفر شاہ کی زیر صدرات جسٹس جعفر شاہ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر شاہ ناصر، نائب صدر کرنل(ر) عبید اللہ بیگ،نائب صدر سید امجد زیدی،سیکریٹری جنرل فتح اللہ خان، سیکریٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر،ڈپٹی سیکریٹری جنرل آمنہ انصاری اور فناننس سیکریٹری اجمل حسین نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی امُور پر تفیصلی گفت و شنید کی اورآئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں