690

چیف سیکرٹری کو فوری برطرف کیا جائے۔

چیف سیکرٹری کو فوری برطرف کیا جائے۔
چیف جسٹس اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔
چیف سیکریٹریگلگت بلتستان بابرحیاتپرمنصبی ذمہ داریمیںغفلتونااہلی،اختیاراتکاغلطاستعمالاورعوامکیہتکعزتکےتحتمقدماتدرجکیاجائے۔
سید احمد رضوی
گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو دے رہی ہے
() جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے خپلو میں علماء سے گفتگو میں چیفسکریٹریگلگتبلتستان کی خپلومیںعوام کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان معدنیات اور دریاوں کی رائلٹی کے مد میں اربوں روپیے سالانہ پاکستان کو دے رہی ہے اور گلگت بلتستان کی عوام بھی ماچس سے لے گر تمام اشیاء پر مکمل ٹیکس دیتے ہیں چیف جسٹس اور وزیر اعلی چیف سیکرٹری کے بد اخلاقی کا نوٹس لیں۔
انھوں نے مطالبہ کیا کہ چیف سیکرٹری کی عوام سے بد اخلاقی کے بعد گلگت بلتستان کے عوام شدید اضطراب میں ہیں حکومت چیف سیکرٹری حیات ٹار کو فوری بر طرف کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں