مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والا ضلعی زکوٰۃ چیرمین استور شمس الدین کریپشن میں ملوث ھے فوری برطرفی کیا جائے اور گزشتہ تین سالوں کے فنڈز کی تقسیم کی تحقیقات کی

جائے اور میر ملک کے چیرمین زکوٰۃ کو بھی فوری برطرف کیا جائے
عمائدین میر ملک کی ھنگامی پریس کانفرنس










