گلگت (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی سب ڈویژن دنیور خواتین وونگ کے صد رسمیرہ مغل نے اپنے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلا و ل بھٹو نے گلگت بلتستان کے غیو ر عو ام کے مسا ئل کو حل کرنے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا منشور بناکر واضع طو رپر جی بی عو ام کو پیغام دیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان عو ام کے مخلص ہے۔مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان کے کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے جس کی مثا ل نہیں ملتی۔لیگی حکومت بر سر اقتدار میں آنے سے پہلے بڑے بڑے دعو ے تو کیے مگر عمل در آمد نھیں ہو کر سکی اسی طر ح وفاقی لیگیوں کے سا تھ گلگت بلتستان کے لیگیوں نے بھی معدنیا ت سے لیکر قومی خزانے تک لو ٹ مار کر کے ما ل جا ئیداد یں بنانے میں مصر و ف ہو گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آ کر ایک ایک پا ئی کا حسا ب کتاب لینگے۔انہوں نے مز ید کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے خو اتین کوبا شعو ر اور با اختیار بنا ئیں گے۔
691









