703

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا متوقع دورہ بلتستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے پاکستان آمد کی وجہ سے 16جولائی تک ملتوی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا متوقع دورہ بلتستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کے پاکستان آمد کی وجہ سے 16جولائی تک ملتوی ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا دورہ بلتستان 16تا20جولائی کو ہوگا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن بلتستان کے تمام اضلاع کا تفصیلی دورہ کریں گے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اپنے دورے کے موقع پر عوامی مسائل ان کے دہلیز پر حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں میں عوامی مسائل سنیں گے،میگا منصوبوں کا افتتاح کرینگے اورنئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں