719

مہربان پورہ سے تعلق رکھنے والی خاتو ن نو رین سمیت اپنی تمام فہملی پیپلز پارٹی میں شا مل ہو گئے

گلگت (خبرنگار خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت کیمپ آفس راجہ بازار میں ایک شمو لیتی پرو گرام منعقد ہوا۔جس میں ضلعی صدر اقبال رسول،جنرل سیکریٹری میرباز کیتھران،حو اتین وونگ گلگت بلتستان کی جنر ل سیکریٹری کلثوم مہدی اور میڈ یا سیل کے انچارچ شہزاد حسین الہا می اور دیگر کارکنان سمیت خو اتین کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ مہربان پورہ سے تعلق رکھنے والی خاتو ن نو رین سمیت اپنی تمام فہملی پیپلز پارٹی میں شا مل ہو گئی۔خو ا تین وونگ کی جنرل سیکریٹری کلثوم مہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے خو ا تین کی حقوق اور با اختیار بنانے کیلئے گھر گھر جا کر پیغام پہنچانے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا ء کر تی ہو ں گی۔ضلعی صدر اقبال رسول نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی فہملی وونگ جی بی میں نو ر ین کو خو ش آ مد ید کہتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں خو ا تین کی معا شرے میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور خو ا تین کو طا قتو ر بنا نے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہاہے کہ پاکستان بھر میں عنقر یب پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہونے جا رہا ہے جس کے بعد گلگت بلتستان میں بھی حکومت پیپلز پارٹی کی ہی ہوگی۔پرگرام کے آ خر میں خو ا تین وونگ سینئر رہنماء سعید ہ مغل کی وا لد ہ کی نا گہانی مو ت پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے مر مو مہ کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں