662

محکمہ واسا کے نااہلی

محکمہ واسا کے نااہلی کی وجہ سے لاکھوں روپے خرچ کر کے اتحاد چوک میں تین دن پحلے لگائے جانے والا پانی کے 16inch گیٹ وال لیک ہونے لگا گلگت کے شہری پانی کی کمی کے وجہ سے شدید پریشان ہے جبکہ وال لیکچ کے باعث پانی ضائع ہورہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں