گلگت۔ وادی کارگاہ کے علاقے مجنیے میں واقع پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ تین پولیس اہلکار شہید دو شدید زخمی جوابی فائرنگ سے دو دہشت گرد بھی ھلاک ہوگئے پولیس کے مطابق چوکی پر آٹھ سے دس دہشت گردوں نے حملہ کیا ھے پولیس کے زخمی جوانوں کو گلگت ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا جارھا ھے
728









